چنیوٹ ٹریفک حادثہ

چنیوٹ (نمائندہ باغی TV) لالیاں سرگودھا فیصل آباد روڈ نزد پیٹرولنگ چوکی چک بہادر کے قریب کار اور ہنڈائی ڈالہ میں تصادم۔
تصادم کے نتیجے میں ہنڈائی ڈالہ Rl.8612 کے ڈرائیور محمد شکیل کی ڈانگ ٹوٹ گئی۔جو کہ چک 71 سرگودھا کا رہائشی ہے۔جبکہ کلٹس کار نمبر Lzx 0993 میں سورا دونوں شخص معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔اس موقع پر ٹریفک مکمل جام ہو گئی۔جسے بروقت اے ایس آئی یسین انچارج پیٹرولنگ پولیس چوکی چک بہادر نے پہنچ بحال کروائی۔اور مزید کاروآئی کی جا رہی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.