آذربائیجان کے ہاتھوں آرمینیا کی شکست

0
45

‏آذربائیجان کے ہاتھوں آرمینیا کی شکست
آرمینیا کے عوام میں غم و غصہ بڑھ رہا ہے
مشتعل مظاہرین نے پارلیمنٹ کے صدر ارارت مرزویان کو تشدد کا نشانہ بنایا
سیکیورٹی نے انہیں بچانے کی بہت کوشش کی لیکن عوام کی بڑی تعداد نے انہیں مار مار کر ادھ موا کر دیا

🏹⚔️اکبر⚔️🏹

Leave a reply