اسسٹنٹ کمشنر کوئٹہ نے کیا پھر سے کریک ڈاون۔

0
70

کوئٹہ اسسٹنٹ کمشنر ندا کاظمی نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاون کیا اور خلاف ورزی کرنیوالے 41 افراد کو گرفتار بھی کرلیا گیا کریک ڈاون کے دوران متعدد گراں فروشوں اور خلاف قانون کھلی ہوئی دکانوں کو بھی سیل کیا گیا اور کہا کے لوگ دفعہ 144 کی خلاف ورزی نہ کرتے ہوئے گھروں میں رہیں خلاف ورزی کرنیوالوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائیگی،اسسٹنٹ کمشنر کوئٹہ.

Leave a reply