بلوچستان میں زلزلہ

0
38

خضدار سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلہ

کوئٹہ:خضدار سمیت صوبہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4 اورگہرائی 20 کلومیٹر تھی جب کہ اس کا مرکز خضدار سے 90 کلومیٹر دور تھا۔

Leave a reply