بورے والا : بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار
بورے والا (نمائندہ باغی ٹی وی) پولیس تھانہ صدر بوریوالا کی کاروائی
تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او طفیل گجر نے اپنی اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوے بدنام زمانہ منشیات فروش مشتاق عرف مصطفیٰ کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 1640 گرام چرس برآمد کر لی اور منشیات ایکٹ کے تحت زیر دفعہ 9 سی لگا کر پرچہ درج کر لیا گیا ہے