بورے والا : دوران ڈکیتی مزاحمت پر ایک شخص شدید زخمی

0
55

بورےوالا(نمائندہ باغی ٹی وی)

علاقہ تھانہ ماچھیوال چک نمبر 475 ای بی میں دوران ڈکیتی مزاحمت پر فائر لگنے سے ایک شخص شدید زخمی۔
تفصیلات کے مطابق غضنفر علی اپنی بیوی اور بچوں کے ہمراہ بسواری موٹر سائیکل 481 ای بی سے 475 ای بی اپنے گاوں جا رہا تھا کہ 4 نامعلوم مسلح افراد نے روک لیا اور دوران مزاحمت فائرنگ کر دی۔ فائر لگنے سے غضنفر علی شدید زخمی ہو گیا۔ زخمی کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال بورےوالا منتقل کر دیا گیا ہے۔

Leave a reply