بورے والا : ٹریفک حادثے میں دو افراد جاں بحق
بورےوالا (نمائندہ باغی ٹی وی) چیچہ وطنی روڈ 417 کے قریب بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر.حادثے میں دو افراد جاں بحق.
جانں بحق ہونے والے دونوں بھائی تھے.حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا
جاں بحق ہونے والوں دونوں افراد کی شناخت محمد اکرم اور محمد اشرف کے نام سے ہوئی.
جاں بحق افراد کو تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال بورےوالا منتقل کر دیا.تھانہ شیخ فاضل پولیس نے بس کو اپنے قبضہ میں لے کر کاروائی شروع کر دی .ڈرائیور موقع سے فرار.