بھیرہ یوٹیلیٹی سٹور بند ہونے پر شہری پریشان
بھیرہ:حکومت ساتھ مذاکرات ناکام ہونے پر تحصیل بھر کے یوٹیلیٹی سٹور بند
یوٹیلیٹی سٹور بند ہونے پر شہری پریشان
یوٹیلیٹی سٹور بند ہونے سے اشیا خوردونوش خریدنے آئے شہری خالی ہاتھ گھروں کو جا رہے ہیں
آل پاکستان یوٹیلیٹی سٹور سی بی آئی یونین کی کال پر ہڑتال کی گئی ہے ،یوٹیلیٹی سٹور