بھیرہ کے علاقہ میانی میں مرغی کا گوشت نایاب

گوشت نہ ملنے کی وجہ سے لوگ پریشان
دوکانداروں کی ریٹ کی وجہ سے ہڑتال
گورنمنٹ کا ریٹ 260 روپے ہے اور دوکانداروں کا کہنا ہے کہ 280 سے کم سیل نہیں کر سکتا

Shares: