طالبہ بے دردی سے قتل

0
105

باغی سوشل میڈیا ٹیم
ایبٹ آباد
د نملی میرا کے رھاشی سعد کی ھمشیرہ مہ نور کو بے دردی کے ساتھ قتل کیا گیا
تفصیلات کے مطابق فرسٹ ایٸر کی طالبہ مہ نور گھر میں موجود تھی کہ مہ نور کی والدہ گلناز زوجہ اورنگریب مرحوم جو کہ فالج کی مریضہ ھے اسی وقت مہ نور اپنی والدہ کو ویٸل چٸر پر باتھ روم لے گٸ انکے گھر میں دو کزن گھس آۓ توقیر اور عامر انھہوں مہ نور اواز دیکر بازو سے پکڑ لیا معذور ھونے کی وجہ سے اسکی والدہ باتھ روم سے مدد کے لیے نہ نکل سکی مہ نور کو قتل کرنے کے بعد لاش کو لٹکا دیا گیا گلناز بی بی نے حکومت پاکستان سے ایپل کی کہ میری بیٹی کے قاتل گرفتار کیے جاٸیں

Leave a reply