عارفوالا.باپ نے فائرنگ کر کے اپنی جوان بیٹی کو قتل کر دیا

0
69

عارف والا (حافظ خالد امین)
تھانہ رنگ شاہ کے نواحی گاؤں چک نمبر 52 ایس پی میں باپ نے فائرنگ کر کے اپنی جواں سالہ بیٹی کو قتل کر کے لاش نہر میں پھنک دی ،،،زرائع

لڑکی اپنے سسرال سے میکے آئی ہوئی تھی گھریلو رنجش پر قتل کا واقعہ پیش آیا ،،زرائع

25 سالہ مہوش زوجہ مالا کو اس کے والد منیر احمد سو تر یا جو ئیہ نے فائرنگ کر کے قتل کیا ،،زرائع

پولیس نے لاش کو نہر سے نکال کر پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا ،،زرائع

عارف والا / پولیس مصروف تفتیش

Leave a reply