عارفوالا- چوک مرلہ میں ٹرک کی زد میں آ کر موٹرسائیکل سوار شدید زخمی

0
44

عارفوالا/بہاولنگر روڈ پر چوک مرلہ میں ٹرک کی زد میں آ کر موٹرسائیکل سوار شدید زخمی، ذرائع

عارفوالا/زخمی ہونے والے ناصر ولد شاہ محمد سکنہ چک 18 کے بی کو تشویشناک حالت کے پیش نظر بہاولنگر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

عارفوالا/پولیس تھانہ قبولہ نے ٹرک قبضہ میں لے لیا

عارفوالا/حادثہ سڑک کے درمیان لگے بجلی کے پول کے باعث کراسنگ کے دوران پیش آیا، سڑک میں لگے بجلی کے کھمبوں سے آئے روز حادثات پیش آتے رہتے ہیں، اہل علاقہ کا موقف

Leave a reply