عارف والا دریائے ستلج میں پانی میں اچانک اضافہ

عارف والا دریائے ستلج میں پانی میں اچانک اضافہ بھارت نے بغیر اطلاع دیئے دریائے ستلج میں پانی چھوڑ دیا جس سے عارفوالا بہاول نگر کے کے نشیبی علاقوں میں پانی داخل مکئی کی فصل میں پانی داخل ہونے لگا تیار فصل کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ اور پانی میں بتدریج اضافہ ڈھولہ بند جو پہلے ہی خستہ حال تھا اور ٹوٹا ہوا تھا جس سے قریبی بستیوں میں پانی داخل ہونے کا اندیشہ .

Comments are closed.