عارف والا/دوہرے قتل کی واردات
عارف والا
گاوں امر سنگھ میں دوہرے قتل کی لرزہ خیز واردات
عارف والا
جائیداد کے تنازع پر ملزم نے کسی کے وار کر کے بیوی اور ساس کو قتل کردیا، پولیس
عارف والا
ملزم قربان نے ایک ایکڑ رقبہ کے لالچ میں بیوی اور ساس کو قتل کیا، پولیس
عارف والا
تھانہ کلیانہ پولیس نے جائے واردات پر پہنچ کر ضروری کارروائی شروع کردی۔