عارف والا / شہر اور مضافات میں گرج چمک اور تیز ھوا کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری۔

عارف والا / شہر اور مضافات میں گرج چمک اور تیز ھوا کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری۔ بارش شروع ھوتے ہی بجلی غائب.

عارف والا/بارش کے ساتھ ٹھنڈی ہوا نے موسم خوش گوار بنا دیا

عارف والا/ بارش کے برسنے سے گرمی کی شدت میں کمی ہوگٸی.
(حافظ خالد امین عارف والا)

Comments are closed.