عارف والا / لاہور سے ہارون آباد جانے والی نعیم کوچ بس قبولہ برکت چوک کے قریب موڑ کاٹتے ہوئے الٹ گئی

عارف والا / بس الٹنے سے بچوں اور عورتوں سمیت کئی افراد شدید زخمی ریسکیو 1122 نے تمام زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا

عارف والا / تمام زخمیوں کو ہسپتال میں انتہائی کم عملہ کے ساتھ طبی امداد دی جا رہی ہے

عارف والا / تمام زخمیوں کا تعلق مختلف شہروں سے ہے

Shares: