عارف والا.8 سالہ بچے سے زیاتی
عارف والا / حافظ خالد امین)
گندم نکالنے والی تھریشر پر کام کرنے والے اوباش نے 8 سالہ بچے کو کھیتوں میں زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ملزم فرار پولیس موقع پر پہنچ گئی ،،زرائع
عارف والا / نواحی گاؤں 33 ای بی میں کھیتوں میں تھریشر پر گندم نکالی جا رہی تھی وہاں پر کام کرنے والے ملزم عمران ولد غلام حسن سکنہ 57 ای بی نے قریب کھیلنے والے 8 سالہ بچے عمر فاروق ولد احسان کو قریبی مکئی کے کھیت میں لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ،،زرائع
عارف والا / پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی تحصیل ہیڈ کواٹر میں بچے کا میڈیکل جاری کیا جا رہا ہے ملزم کی تلاش میں پولیس کے چھاپے جاری ،،زرائع