عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ پیشی لیکن گرفتار کیوں نہیں کیا؟

0
95

چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوئے تو سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات تھے۔

رپورٹرز اور مقامی صحافیوں کے مطابق اِس سے پہلے کبھی اتنی سیکورٹی اسلام آباد ہائیکورٹ میں دیکھنے کو نہیں ملی۔

عمران خان کو پیشی سے ایک رات پہلے ہی گرفتاری اور تصادم کی اطلاعات مل گئی تھی اور صبح زمان پارک سے روانگی کے وقت عمران خان نے اپنے ساتھ کسی بھی قسم کے عوامی قافلے کو جانے سے منع کر دیا تھا۔

عمران خان کے اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچنے پر کچھ بڑی شخصیات نے عمران خان کو گرفتار کرنے سے منع کر دیا گیا۔

عمران خان عدالتی کاروائی پوری کرنے کے بعد واپس لاہور زمان پارک پہنچ گئے۔

Leave a reply