فیصل آباد، مسیحی لڑکیوں کی چینی لڑکوں کے ساتھ غیرقانونی شادی کروانے اورانہیں بیرون ملک اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار 4 ملزمان کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالہ کردیا گیا۔ گذشتہ روز ایس آئی تیمور حیدر کی سربراہی میں ایف آئی اے کی ٹیم نے گرفتار ملزمان کاشف، زاہد، سنیل اور قیصر کو ڈیوٹی مجسٹریٹ فاروق احمد نول کی عدالت میں پیش کر کے ریمانڈ کی استدعا کی تھی۔

- Home
- جرائم و حادثات
- فیصل آباد میں مسیحی لڑکیوں کی چینی لڑکوں کے ساتھ شادیاں کرانے والے ملزمان گرفتار