18 مئ کو پکڑے گئے خطرناک ڈاکوں جو اغوا برائے تاوان اور گاڈی چھیننے کی وارداتوں میں ملوث بتائے گئے ہیں قلعہ عبداللہ لیویز لاک اپ میں سرنگ بنا کر بھاگنے کی کوشش کر رہے تھے جسے لیویز اہلکاروں نے بروقت کاروائ کر کے قیدیوں کو فرار ہونے سے بچالیا تحصیل دار قلعہ عبداللہ نے فورا کاروائ کرتے ہوئے ڈاکووں کو چمن لیویز جیل منتقل کردیا ہے۔

قلعہ عبداللہ لیویز لاک اپ توڑنے کی کوشش ناکام ہوگئ۔
Shares: