لودھراں : شراب فروش کی عید جیل میں

0
56

لودھراں (نمائندہ باغی ٹی وی) سٹی پولیس کا موضع کونڈی میں منشیات فروش کے اڈے پر چھاپہ کر عید کے موقع پر تیار کی گئی دیسی اور زہریلی شراب کی کھیپ پکڑی لی ہے، ملزم اسلم عرف کالا سے 206 لٹر دیسی شراب اور 2 ڈرم لاہن برآمد مقدمہ درج کر لیا گیا ہے

Leave a reply