لودھراں : شیخ رشید احمد عوام سے خطاب کریں گے

لودھراں (نمائندہ باغی ٹی وی) شیخ رشید احمد وفاقی وزیر ریلوے کل لودھراں آئیں گے

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کل صبح دس بجے
لودهراں اسٹیشن پر بیس 20 منٹ کے مختصر قیام کے دوران جمع ہونے والی عوام سے خطاب کریں گے

اور شجرکاری مہم کے تحت پودا لگائیں گے –

Comments are closed.