لودھراں : گندم کی منتقلی پر پابندی پر عملدرآمد کیلئے ناکہ بندی
لودھراں (نمائندہ باغی ٹی وی) پولیس کی حکومت پنجاب کی طرف سے لگائی جانے بین الصوبائی اور بین الضلاعی گندم کی منتقلی پابندی پر کاروائی۔
ضلع بھر میں محکمہ خوراک کے ساتھ گندم منتقلی کو روکنے کے لئے ضلع کے 7 داخلی اور خارجی راستوں پر ناکہ بندی۔
ناکہ بندی پر غیر قانونی گندم منتقلی کرنے والے ٹرک اور ٹرالیوں سے 3521 گندم کے تھیلے پکڑ کر محکمہ خوراک کے حوالے کیا گیا۔ترجمان پولیس
4401 من گندم کو محکمہ خوراک کے حوالے کرکے حسب ضابطہ کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔ترجمان پولیس