لودہراں : اہم تبدیلی کا نوٹیفیکیشن جاری

لودہراں (نمائندہ باغی ٹی وی) ڈپٹی کمشنر لودہراں راؤ امتیاز احمد کا تبادلہ کر دیا گیا

تفصیلات کے مطابق راؤ امتیاز کی جگہ فلائٹ لیفٹیننٹ (ر) عمران قریشی نئے ڈی سی لودہراں تعینات کر دیئے گئے ہیں

نئے تعینات ہونے والے ڈی سی کا باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے

Comments are closed.