لیه ۔ منشیات فروش اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف اہم کاروائی

0
58

لیہ ۔تھانہ فتح پور کے ایس ایچ او ملک محمد یونس کی سربراہی میں Asi حسن سلطان .کامیاب کاروائ
بد نام زمانہ منشیات فروش اور ناجائز اسلحہ رکھنے کے جرم میں 3 افراد گرفتار
محمد عمران ولد عبداللہ قوم گجر سکنہ وارڈنمبر3 فتحپور
محمد صھیب ولد محمد ارشد قوم چوہان سکنہ چک نمبر 107 ایم ایل
محمد گلشن ولد احمد علی قوم چوہان سکنہ چک نمبر 107 ایم ایل
کے قبضے سے منشیات اور اسلحہ برآمد کر کے ملزمان کے خلاف مختلف دفعات کے تحت مقدمہ نمبر577/19اور578/19درج کر کے ملزمان کو حوالات میں بند کر دیا

Leave a reply