مظفرگڑھ میں سردار کوڑے خان سکول کی این جی اوکو حوالگی کے خلاف طلباءسراپا احتجاج بن گئے۔طلباء نےڈی سی آفس کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے ڈی سی مظفرگڑھ کیخلاف شدیدنعرے بازی کی۔
مظفرگڑھ کے سردار کوڑے خان ہائر سکینڈری سکول کوکیئر فاونڈیشن نامی این جی او کے حوالے کرنے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے طلباء کا کہنا تھا کہ این جی او کے حوالے کرکے مظفرگڑھ کے اس مشہور سکول کو تباہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے سکول کو پرائیویٹ آرگنائزیشن کے حوالے کرکے طلباء کے مستقبل سے کھیلا جارہا ہے۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ سردار کوڑے خان سکول نے دہم امتحان میں پنجاب بھر میں نمایاں پوزیشن حاصل کی اس کے باوجود سکول کو این جی او کے زیر سیاہ دینا سازش ہے۔مظاہرین کے مطابق سردار کوڑے خان سکول کی این جی او کو حوالگی سپریم کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی ہے اس کے خلاف عدالت سے بھی رجوع کریں گے۔
مظفر گڑھ کے مشہور ومقبول کو این جی او کے حوالے کرنے پر طلباء سراپا احتجاج بن گئے

Latest from مظفرگڑھ

علی پور: فرسٹ ایئر طالبہ پر خاوند اور نند کا تشدد، مقدمہ درج
علی پور (باغی ٹی وی,حبیب خان کی رپورٹ) تھانہ سٹی علی پور کی رہائشی فرسٹ ایئر کی طالبہ حجاب زہرہ نے اپنے خاوند حامد

مظفرگڑھ: غیرت کے نام پر بہن پر قاتلانہ حملہ، پولیس نے بچا لیا
مظفرگڑھ (باغی ٹی وی رپورٹ) تھانہ روہیلانوالی کی حدود ماہڑہ میں غیرت کے نام پر لرزہ خیز واقعہ، سگے بھائی نے ناجائز تعلقات کے

علی پور:ناقص مونگ بیج سے کروڑوں کا نقصان، کسان روٹر پھیرنے پر مجبور، ڈیلر کی دھمکیاں
اوچ شریف (باغی ٹی وی، نامہ نگار حبیب خان)ضلع مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں محکمہ زراعت پنجاب کی مبینہ غفلت یانااہلی اور مقامی

علی پور: کچے کے علاقے میں بوسن گینگ کے خلاف پولیس کا بڑا آپریشن
اوچ شریف (باغی ٹی وی، نامہ نگار حبیب خان)مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور کے تھانہ خیرپور سادات کی حدود میں دریائے سندھ کے پار

مظفرگڑھ: چور گینگ کے تین ملزمان گرفتار، 8 لاکھ روپے مالیت کی چوری شدہ موٹرسائیکلیں اور اسلحہ برآمد
مظفرگڑھ (باغی ٹی وی،نامہ نگار) تھانہ سٹی مظفرگڑھ پولیس نے ایک بڑی کارروائی کے دوران چور گینگ کے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا