ایک بار پھر صوبائی کابینہ کی کارکردگی کا جائزہ لینے وزیراعظم آئیں گے لاہور

0
56

وزیراعظم عمران خان یکم اگست کو لاہور کا دورہ کریں گے

عمران خان ضدی وزیراعظم ہیں، یہ کام کرکے رہیں گے، صدر مملکت نے ایسا کیوں کہا؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان یکم اگست کو ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے، وزیراعظم عمران خان کا وزیراعلیٰ پنجاب استقبال کریں گے، دورہ لاہور میں وزیراعظم سے گورنر پنجاب کی بھی ملاقات ہو گی

پاکستان سٹیزن پورٹل کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، سندھ کے حوالہ سے وزیراعظم کا بڑا حکم

وزیراعظم عمران خان پنجاب کی کابینہ اجلاس کی بھی صدارت کریں گے اور کابینہ کی کارکردگی کا بھی جائزہ لیں گے، وزیراعظم عمران خان کے گزشتہ دورہ لاہور کے بعد پنجاب میں کابینہ کی تبدیلیاں کی گئی تھیں.

اپوزیشن کو ریلیاں کرنے کے حوالہ سے وزیراعظم نے کیا کہا؟ فواد چودھری نے بتا دیا

 

مریم نواز کا ایک اور جھوٹ باغی ٹی وی نے پکڑ لیا

 

Leave a reply