وہاڑی : بروقت امدادی کاروائی نے جان بچا لی

0
98

وہاڑی (نمائندہ باغی ٹی وی) نواحی گاؤں47/ ای بی میں ذہنی معزور شخص 50 فٹ گہرے ویران کنویں میں گر گیا۔

تفصیلات کے مطابق واقعے کی فوری اطلاع ریسکیو ٹیم کو دی گئی جس پر فوری طور پر ریسکیو 1122 کی ٹیم نے بروقت امدادی کاروائی کرتے ہوئے معذور شخص کو زخمی حالت میں نکال کر ٹی ایچ کیو ہسپتال بورے والا منتقل کردیا زخمی شخص کی حالت تسلی بخش ہے

Leave a reply