ٹھٹھہ صادق آباد میں 5 سالہ بچے کے ساتھ جنسی ذیادتی
ٹھٹھہ صادق آباد(نمائندہ باغی ٹی وی)میں ایک درندہ صفت انسان نے 5 سالہ معصوم بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کی ، تفصیلات کے مطابق اوباش نے 5 سالہ بلال کو ٹیوب ویل پر نہانے کے بہانے ورغلایا اور وہاں جاکر اسے جنسی درندگی کا نشانہ بناتا رہا ۔بچے کی حالت غیر ہونے پر ملزم فرارہوگیا لوگوں نے بچے کو بچہ ہسپتال منتقل کردیا جبکہ پولیس نے ڈاکٹ جاری کردیا۔