پاکپتن. سب انسپکٹر بجلی چور
پاکپتن. سب انسپکٹر بجلی چور
پاکپتن. ایس ڈی او محکمہ واپڈا کی نگرانی میں سپیشل ٹیم کا گرین ٹاون میں سب انسپکٹر کے گھر چھاپہ زرائع واپڈا
پاکپتن. محکمہ واپڈا کی سپیشل ٹیم نے سب انسپکٹر کے گھر بجلی چوری پکڑ لی زرائع واپڈا
پاکپتن. تھانہ فرید نگر پولیس نے ایس ڈی او واپڈا کی مدعیت سب انسپکٹر کے خلاف سنگین دفعات کے تحت بجلی چوری کا مقدمہ درج کر لیا زرائع واپڈا