بلوچستان کے شہر کوئٹہ سے تعلق رکھنے والا تن ساز نوجوان سعید خان بادیزئی آج رات 12 کراچی کے فلائٹ سے نیپال کے لئے روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ ساوتھ ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں شرکت کر کے پاکستان کی نمائندگی کرینگے۔

چیمپئن شپ کے لئے نوجوان روانہ۔
Shares: