ڈپٹی کمشنر کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ
ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ میاں محسن رشید کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ۔ مریضوں کے لواحقین سے احوال دریافت کیا اور دو دن پہلے جو مریض کمالیہ کے گاؤں سے شفٹ کیا گیا تھا اس کی بھی عیادت کی اور رپورٹس چیک کی مزید انہوں نے ڈاکٹرز کو تلقین کی کہ تمام مریضوں کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کریں۔