ڈیل کی خبریں نشر کرنے پر چیئرمین پیمرا، حامد میر کو عدالت نے کیا طلب
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نواز شریف کیس میں ڈیل کی خبریں نشر کرنے پراسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پیمرا، حامد میر، کاشف عباسی، عامر متین، دو ٹی وی پروگرامز بریکنگ نیوز ود مالک اور سمیع ابراہیم کو توہین عدالت کے نوٹسز جاری کرتے ہوئے آج شام 4 بجے طلب کرلیا۔
نواز شریف کیس میں ڈیل کی خبریں نشر کرنے کا معاملہ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پیمرا، حامد میر، کاشف عباسی، عامر متین، دو ٹی وی پروگرامز بریکنگ نیوز ود مالک اور سمیع ابراہیم کو توہین عدالت کے نوٹسز جاری کرتے ہوئے آج شام 4 بجے طلب کرلیا۔۔۔@HamidMirPAK @Kashifabbasiary— Nadir Guramani (@nguramani) October 26, 2019
قبل ازیں اسلام آباد ہائیکورٹ میں نواز شریف کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی،نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست پر نوٹس جاری کر دیئے گئے، وزیراعظم پاکستان، وزیر اعلیٰ پنجاب اور چیئرمین نیب کو عدالت نے نوٹس جاری کئے ،عدالت نے حکم دیا کہ آج ہی کوئی نمائندہ مقرر کر کے چار بجے عدالت میں بھجوائیں،
نوازشریف کو دل کا دورہ پڑا، تصدیق ہو گئی
نواز شریف کے دل کی خون کی نالی کتنے فیصد بلاک ہو چکی؟ خبر نے سب کو پریشان کر دیا
نواز شریف کی صحت ، باغی ٹی وی پر 2 ستمبر کو شائع خبر کی ڈاکٹرز نے کی تصدیق