ڈی پی او منڈی بہاوالدین ساجد کھوکھر کی سخت ہدایت پر تمام ایس ایچ اوز کی شاندار کاروائیاں

0
67

رپورٹ کاشف تنویر… ضلعی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں اور منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی
ملزمان کے قبضہ سے 5010 گرام چرس 45 لٹر شراب اور 03

کاروائیاں تھانہ سٹی،صدر،پھالیہ،بھاگٹ، پاہڑیانوالی اور میانہ گوندل کے علاقہ میں کی گئیں ،پولیس

منڈی بہاؤالدین:ضلع بھر سے منشیات فروشوں نمائش اسلحہ کرنے والوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کا خاتمہ ضلعی پولیس کی اولین ترجیحات میں شامل

Leave a reply