کوئٹہ سے کرونا وائرس مورخہ 11 مئی2020 کی رپورٹ کے مطابق سکریننگ کئے گئے لوگوں کی کل تعداد:38920 ہے آج مورخہ 11 مئی 2020کو کورونا وائرس کے نئے مریضوں کی تعداد:44 ہے جب کے کورونا و ائرس مثبت رزلٹ کی مریضوں کی کل تعداد:2061 ہے اور کورونا وائرس منفی رزلٹ کی تعداد:13262 ہے

مشتبہ مریضوں کی تعداد : 17541 ہے آج مورخہ 11 مئی2020 کو کورونا کے کیے گئے ٹیسٹ کی تعداد:636 ہے اور اب تک کورونا کے کیے گئے مجموعی ٹیسٹ کی کل تعداد 15323 ہے

کورونا وائرس سے صحت یاب مریضوں کی کل تعداد:242 ہے کورونا وائرس سے جانبحق مریضوں کی تعداد: 27 ہوگئی

ڈاکٹر وسیم بیگ
ترجمان\میڈیا کوارڈینیٹر براے ڈائریکٹر جنرل ھیلتھ بلوچستان صوبائی ھیلتھ ڈائریکٹریٹ کورونا وائرس سیل بلوچستان۔

Shares: