کوٹ قاضی کے قریب ٹرالر بریکیں فیل ہونے کے باعث بے قابو ہو کر موٹر سائیکل سواروں پر چڑھ دوڑا ، موٹر سائیکل سوار ٹرالر کو بے قابو دیکھ کر موٹر سائیکل سے چھلانگیں لگا کر جانیں بچانے میں کامیاب ہوئے.

کوٹقاضی ٹرالر بریکیں فیل ہونے سے موٹر سائیکل پر چڑھ دوڑا. سوار معجزانہ طور پر بچ گئے
Shares:







