آج سال کا سب سے لمبا دن ہے جبکہ آج چھوٹی رات ہوگی۔ کل یعنی 22 جون سے دن کا وقفہ کم ہونے لگے گا اور راتیں لمبی ہونا شروع ہوجائیں گی۔
دن اور رات کے اس نظام کو سائنس کی زبان میں (summer solstice) کہتے ہیں.اس نظام کے بعد دن چھوٹے ہونے لگتے ہیں اور راتیں لمبی ہونے لگتی ہیں 22اور 23ستمبر کے دن اور رات برابر ہوتے ہیں .
عجیب بات یہ ہے کہ اج کہ دنیا کے شمالی نصف کڑے(northern hemisphere) میں آج سال کا سب سے لمبا ترین دن ہے جبکہ اس کے دوسری جانب جنوبی نصف کڑے(southern hemisphere) سال کا چھوٹا دن ہے.
شمالی حصے میں واقع ملک یعنی پاکستان، بھارت، چین، روس، امریکا، کینیڈا اور برطانیہ جیسے ممالک ہیں جن میں آج سال کا طویل ترین دن ہے اس کی دوسری طرف آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں سال کا چھوٹا دن ہے جس کی وجہ وہ جنوبی حصے میں واقع ہیں.
کیا آج واقع ہی سال کا سب سے بڑا دن ہے؟

Latest from بین الاقوامی

یورپی یونین بھارتی پروپیگنڈے میں نہ آئے، کشمیر کونسل ای یو
کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید نے یورپی یونین کے حکام پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستان کے خلاف بھارت

اقوام متحدہ کیلئے کام کرنے والی افغان خواتین کو دھمکیاں، گھروں سے کام کرنے کی اجازت
افغانستان میں اقوام متحدہ کے لیے کام کرنے والی خواتین کو نامعلوم افراد کی جانب سے دھمکیاں دیے جانے کے بعد گھروں سے کام

برطانیہ کا اسرائیلی کارروائیوں پر سخت ردعمل،غزہ کی صورتحال ناقابل برداشت ہے
برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے غزہ میں اسرائیلی فوج کی کارروائیوں کو "خوفناک، بے نتیجہ اور ناقابل برداشت” قرار دے دیا۔ یہ بیان

چینی صدر اور ٹرمپ کے درمیان ڈیڑھ گھنٹے طویل گفتگو، تجارتی تعلقات پر زور
چینی صدر شی جن پنگ اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فون پر ڈیڑھ گھنٹے طویل گفتگو ہوئی، جسے دونوں جانب سے

برطانیہ: ٹیکس محکمے کے اکاؤنٹس فشنگ اسکیم کا شکار، 47 ملین پاؤنڈ کا فراڈ ناکام
برطانوی ٹیکس اتھارٹی (ایچ ایم آر سی) کو ایک بڑی فشنگ اسکیم کا سامنا کرنا پڑا ہے جس میں ہیکرز نے تقریباً 1 لاکھ