عارفوالا
گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور عارف والا پہنچ گئے۔
عارف والا
گورنر پنجاب کی اہلیہ پروین سرور بھی ان کے ہمراہ ہیں۔
عارف والا
گورنر پنجاب نے واٹر فلٹریشن پلانٹ اور ہنر گاہ کا افتتاح کیا۔
عارف والا
گورنر پنجاب نے غریبوں میں عید راشن بھی تقسیم کیا۔
عارف والا
ہنر گاہ کے قیام سے سینکڑوں بیٹیاں ہنر سیکھ کر روزگار کما سکیں گی۔گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور
عارف والا
پنجاب کے لوگوں کو پینے کا صاف پانی فراہم کرنا ہمارا مشن ہے۔چوہدری محمد سرور۔
عارف والا
الخیر فاونڈیشن نے ہمیں بیس واٹر فلٹریشن پلانٹ عطیہ کئے ہیں۔
حکومت نے 600 کروڑ کی واٹر فلٹریشن پلانٹ کی سکیمیں دیں۔
عارف والا
کورونا کے باعث ہونے والے لاک ڈاون سے متاثرہ افراد میں سے 144 ارب روپے تقسیم کر چکے ہیں۔
عارف والا
وزیر اعظم کے کورونا ریلیف فنڈ میں لوگوں نے 50 کروڑ کے لگ بھگ روپے عطیہ کئے ہیں۔
عارف والا
دس لاکھ خاندانوں میں راشن پیک تقسیم کر چکے ہیں۔








