13 اور 14 برس کی دو لڑکیوں نے آپس میں کر لی شادی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دو لڑکیوں نے آپس میں شادی کر لی
واقعہ بھارت میں پیش آیا جہاں جھارکھنڈ کے علاقے سرائے ڈھیلا میں دو نابالغ لڑکیوں نے آپس میں شادی کرلی ۔ جب دونوں کے اہل خانہ کو اس شادی کے بارے میں معلوم ہوا تو وہ تھانہ پہنچ گئے ۔ دونوں لڑکیوں کو بھی تھانہ بلایا گیا ، لیکن دونوں ایک دوسرے سے الگ رہنے کیلئے تیار نہیں ہوئیں ۔
دونوں لڑکیوں کی تھانے میں کونسلنگ کروائی گئی جس کے بعد وہ الگ رہنے پر تیار ہوئیں،دونوں لڑکیوں میں سے ایک کی عمر 13 سال اور دوسری کی 14 سال ہے ۔ شادی کی اطلاع اہل خانہ کو اس وقت ہوئی جب انہوں نے ایک لڑکی کی مانگ میں سندور اور گلے میں منگل سوتر دیکھا ۔ اہل خانہ نے لڑکی سے اس کے بارے میں پوچھا تو اس نے پڑوس میں رہنے والی لڑکی سے مندر میں شادی کرنے کی بات کہی ۔ یہ سنتے ہی اہل خانہ شدید غصے میں آ گئے
لڑکی کے گھر والے دوسری لڑکی کے گھر پہنچے اور واقعہ کے بارے میں بتایا تو اس کے اہل خانہ بھی پریشان ہوگئے ۔ اہل خانہ نے دونوں لڑکیوں کو سمجھانے کی کوشش کی ، لیکن دونوں ایک دوسرے سے الگ رہنے کیلئے تیار نہیں ہوئیں ۔
آرزو اغوا یا قبول اسلام معمہ الجھ گیا لاہور احتجاج میں کر دی بڑی ڈیمانڈ
پسند کی شادی کرنے والی آرزو فاطمہ کیس میں عدالت کا بڑا حکم
پسند کی شادی کرنے والی آرزو راجہ کا بیان سن کر عدالت نے کیا حکم دے دیا؟
پسند کی شادی کرنیوالی آرزو کی عمر کتنی؟ رپورٹ عدالت میں پیش
پسند کی شادی کرنیوالی آرزو کی عمر کا تعین ہونے کے بعد عدالت نے اہم حکم دے دیا
آرزو راجہ والدین کے پاس جانا چاہتی ہے تو یہ کام کرے. عدالت نے کیا حکم دے دیا
آرزو فاطمہ کے شوہر کے خلاف زیادتی کا مقدمہ چلایا جائے، عدالت کا حکم
کم عمری کی شادیوں میں بھارت کا پہلا، بنگلہ دیش کا دنیا میں دوسرا نمبر
بہن کی شادی کے نام پر پیسے لے کر پولیس اہلکار نے کیا دھندہ شروع کیا کہ نوکری بھی چلی گئی
بعد میں یہ معاملہ تھانے جا پہنچا، پولیس نے دونوں کو سمجھانے کی کوشش کی ، مگر دونوں راضی نہیں ہوئیں تو انہیں خاتون پولیس سٹیشن لایا گیا ۔ خاتون پولیس سٹیشن میں دونوں کی کاونسلنگ کی گئی ۔ اس دوران دونوں لڑکیاں ایک ساتھ رہنے پر بضد رہیں ۔تا ہم بعد ازاں دونوں نے مان لیاکہ وہ بالغ ہونے تک الگ الگ رہیں گی
حالانکہ کافی سمجھانے کے بعد دونوں نے یہ مان لیا کہ وہ بالغ ہونے ک الگ الگ اپنے اہل خانہ کے ساتھ رہیں گی ۔ خاتون تھانہ میں بانڈ بھرواکر دونوں کو اپنے اپنے کنبہ کے حوالے کردیا گیا ۔
بچی کوئی مشین نہیں، ان کے دماغ میں بھی بہت باتیں چل رہی ہوں گی،کم عمری شادی کیس میں عدالت کے ریمارکس