14سالہ لڑکے سے زیادتی کے ملزم کی درخواست ضمانت پرچیف جسٹس نے دیئے اہم ریمارکس

0
45

14سالہ لڑکے سے زیادتی کے ملزم کی درخواست ضمانت پرچیف جسٹس نے دیئے اہم ریمارکس

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 14سالہ لڑکے سے زیادتی کے ملزم کی درخواست ضمانت پر سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی، عدالت نے ملزم کی ضمانت خارج کر دی،چیف جسٹس نے کہا کہ پولیس کو ملزم کی حراست مطلوب نہیں، کیا ملزم کی ضمانت منسوخ کر کے مدعی کے حوالے کردیں؟ ہمارےعلاقے میں بچی کوقتل کرکے دشمن کی لاش کیساتھ رکھ دیا جاتا ہے،

اکیلی عورت لفٹ لے کر فرنٹ سیٹ پر کیسے بیٹھ گئی، عدالت کے ریمارکس

نفرت انگیزمواد پھیلانے کے مجرم کی بریت کی درخواست مسترد

سپریم کورٹ میں بحریہ ٹاؤن کی جمع ہونے والی رقم، وفاقی حکومت نے بڑا مطالبہ کر دیا

چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے مزید کہا کہ بچیوں کو قتل کرکے کاروکاری کا نام دے دیا جاتا ہے،واضح رہے کہ ملزم کو پشاور ہائیکورٹ نے ضمانت پر رہا کر دیا تھا

Leave a reply