راولپنڈی:شاعرمشرق علامہ محمد اقبال کوخراج تحسین پیش کرنے کےلیے پاک فضائیہ ایک خاص کلام پیش کرے گی،اطلاعات کے مطابق شاعرمشرق علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش پرایک میوزیکل کلام پیش کرنے کےلیے پاک فضائیہ کل پیش کرے گی

 

ذرائع کے مطابق علامہ محمد اقبال کے 143 ویں یوم پیدائش پرایک سپیشل میوزیکل ترانہ پیش کرنےکے لیے پاک فضائیہ آج پیش کرے گی

اس حوالے سے ٹویٹ کے ذریعے اپنے پیغام میں پاک فضائیہ کی طرف سے کہا گیا ہےکہ !ہمارے قومی شاعر کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے۔ ڈاکٹر علامہ محمد اقبال ، پی اے ایف اپنی نظم "شاہین اے ماہی” کا میوزیکل گانا پیش کریں گے

Shares: