دو بیویوں کی لڑائی، نیب نے نوٹس جاری کردیا، بزنس مین عدالت پہنچ گیا
دو بیویوں کی لڑائی، نیب نے نوٹس جاری کردیا، بزنس مین عدالت پہنچ گیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق معروف بزنس مین سیف الرحمان نیازی کو نیب نے نوٹس دیا تا ہم سیف الرحمان نیازی نے نیب کے نوٹس پر اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا
عدالت نے نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت 15 اپریل تک ملتوی کر دی ،درخواست گزار کی جانب سے سپریم کورٹ کے سئنئر وکیل جاوید اقبال وینس عدالت میں پیش ہوئے ،وکیل جاوید اقبال نے کہا کہ تمام کاروبار قانونی طور پر ہیں اور اس میں کوئی بھی شکایت نہیں ہے، دراصل یہ لڑائی دو بیویوں کے درمیان ہیں، انکی 1 اہلیہ پاکستان اور دوسری سابق ملائشین وزیراعظم مہاتیر محمد کی بہن ہے، یہ معاملہ ازدوجی ایشو ہے، اس میں فراڈ کو کوئی عنصر موجود نہیں ہے،نیب کی طرف سے جاری نوٹس غیر قانونی ہے،سیف الرحمان 30 سال ملک سے باہر رہے ہیں، 2019 میں اپنا کاروبار پاکستان شفٹ کیا،
فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، پولیس کو ملیں صرف خواتین ،پولیس نے کیا کام سرانجام دیا؟
جادو سیکھنے کے چکر میں بھائی کے بعد ملزم نے کس کو قتل کروا دیا؟
پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار
واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟
غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا
بدنامہ زمانہ کلب نے مسلمانوں کے لئے "حلال سیکس” متعارف کروا دیا