دن: جون 3, 2019

راولپنڈی

چاند رات اور عیدالفطرپر فول پروف سیکورٹی و ٹریفک انتظامات کو یقینی بنانے کے لئے ریجن کے تمام ضلعی پولیس سربراہان اور چیف ٹریفک آفیسر کو ہدایات جار ی کردی گئیں

راولپنڈی:ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی محمد احسان طفیل نے چاند رات اور عیدالفطرپر فول پروف سیکورٹی و ٹریفک انتظامات کو یقینی بنانے کے لئے ریجن کے تمام ضلعی پولیس سربراہان اور