دن: جون 3, 2019

اہم خبریں

ریڈیو پاکستان کے کنٹریکٹ ملازمین عیدالفطر پر تنخواہ کی ادائیگی سے محروم، عمران خان نوٹس لیں. ملازمین

ریڈیو پاکستان کے ملازمین عید کی خوشیاں منانے سے محروم نظر آتے ہیں کیونکہ ریڈیو پاکستان کے کنٹریکٹ ملازمین کو 3 جون تک تنخواہوں‌کی ادائیگی نہیں‌ کی جاسکی ہے. باغی