دن: جون 3, 2019

لاہور

یہ تشریح کہاں سے آئی کہ ملزم کو گرفتارکرنے سے پہلے بتایا جائے ،حمزہ شہباز کیس میں عدالت کے ریمارکس

لاہورہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں 11 جون تک توسیع کردی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حمزہ شہباز کی ضمانت پر