دن: جولائی 3, 2019

اسلام آباد

زرداری کا انٹرویو پیمرا قوانین کے مطابق روکا گیا، فردوس عاشق اعوان

وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کس کونہیں پتاکہ راناثناءاللہ کےکالعدم تنظیم سےکیا رابطےتھے. طاقتورشخص کوروک کرملک اوردھرتی سےوفاداری نبھائی، بڑاشخص
اہم خبریں

کنٹرول لائن پر چھمب سیکٹر میں دھماکہ، 5 فوجی شہید، ایک زخمی، بھارتی دہشت گردی ہے، آئی ایس پی آر

لائن آف کنٹرول سے چند میٹردورچھمب سیکٹرپردھماکا ہوا ہے جس میں‌ پاک فوج کے5جوان شہید، ایک زخمی ہوا ہے. دھماکہ آزاد جموں کشمیرکےعلاقے برنالہ میں لائن آف کنٹرول پرہوا ہے.
کراچی

ایئروارکالج کراچی میں 32 ویں ایئروارکورس کی تقریب، ایئر چیف مارشل مہمان خصوصی

ایئروارکالج کراچی میں 32 ویں ایئروارکورس کی گریجویشن تقریب ہوئی ہے جس میں‌ سربراہ پاک فضائیہ ایئرچیف مارشل مجاہدانورخان تقریب کےمہمانِ خصوصی تھے. باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق