Day: جولائی 18، 2019
ٹیکنالوجی کی دنیا میںایک اور انقلاب، چھوئے بغیر محض دماغ سے کمپیوٹر کنٹرول کرنا جلد ...
نیو یارک:انسان ترقی کی تمام حدیں پا رکرکے انسانی دماغ کو کنڑول کرنے کا سوچنے لگا .بہت جلد انسان ہاتھ سے چھوئے ...نیوزی لینڈ بمقابلہ انگلینڈ : ورلڈ کپ فائنل کا سپر اوور جمی نیشم کے کوچ ...
آکلینڈ:نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جانےوالا فائنل میچ جہاں تاریخ میں یادگاریں چھوڑ گیا ہے وہاں اس ورلڈ کپ کے ...سینیگال اور الجیریا کل فائنل میں آمنے سامنے ہوں گی
افریقہ کپ آف نیشنز فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل کل بروز جمعہ کو کھیلا جائے گا۔ سینیگال اور الجیریا کی ٹیمیں فائنل کا ...سپریم جوڈیشل کونسل کاجسٹس قاضی فائز کو دو شو کاز نوٹسز، جواب طلب کرلیا
اسلام آباد:سپریم جوڈیشل کونسل نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کو دو شو کاز نوٹسز جاری کر دیے۔تفصیلات کے مطابق ...سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تعمیرات کا اجلاس، 50 لاکھ گھروں کی تعمیر و دیگر ...
ایوان بالا کی قائمہ کمیٹی برائے مکانات و تعمیرات کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر میر کبیر احمد محمدشاہی کے زیر صدارت پارلیمنٹ ...عمران خان نے دورہ امریکہ کی کامیابی کیلئے حافظ محمد سعید کو گرفتار کروایا، صاحبزادہ ...
ملی یکجہتی کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ ڈاکٹر ابوالخیر زبیر نے کہا کہ حکومت نے ابتک جتنے اقدامات کیے سب امریکہ آئی ایم ...گلو کار علی عظمت بائیک پر یورپ کا سفر کرنے کے لیے تیار
لاہور: معروف گلوکار علی عظمت نے بائیک یورپ کے سفر کا اعلان کردیا ہے۔ دنیا بھر میں اپنے راک اور صوفی گلوکاری کا سکہ چلوانے ...بلاول بھٹو نے شاہد خاقان عباسی کی فوری رہائی کا مطالبہ کر دیا
لاہور : پاکستان میں احتساب کے خلاف اپوزیشن جماعتوں میں محبت جاگنے لگی .شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری بلاول کو ناگوار گزری.یہی ...کاروباری ہفتے کا چوتھا روز:پاکستان اسٹاک ایکسچینج 672 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ بند
کراچی: پاکستانی معیشت کبھی عروج اور کبھی زوال ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان رہا ۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے ...قندھار میں پولیس ہیڈکوارٹرز پر حملہ،12 افراد ہلاک اور 60 زخمی
کابل: افغانستان میں ایک بار پھر لڑائی عروج پر ،افغان حکومت کی بد عہدیوں پر افغان طالبان بپھر گئے ،اطلاعات کے مطابق ...