دن: جولائی 30, 2019

لاہور

تحریک انصاف کی میڈیا ٹیم میں توسیع، انجینئر افتخار چوہدری اور احمد وقاص جنجوعہ ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مقرر

پاکستان تحریک انصاف کی میڈیا ٹیم میں توسیع کرتے ہوئے انجینئر افتخار چوہدری اور احمد وقاص جنجوعہ کو مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات کی ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں، باغی