دن: اگست 27, 2019

اہم خبریں

کشمیر،کرفیوکا 23 واں روز، مساجد کو تالے،میڈیا پر بھی پابندیاں، 10 ہزار گرفتاریاں، باغی ٹی وی کی خصوصی رپورٹ

مقبوضہ کشمیر میں بھارت سرکار کی جانب سے کرفیو کا 23 واں روز مکمل ہو گیا، تین ہفتوں سے تمام کاروباری مراکز بند، ٹرانسپورٹ غائب ہے، میڈیا کو کوریج سے