دن: ستمبر 3, 2019

جرائم و حادثات

مظفرگڑھ پولیس شراب فروشوں کے خلاف بڑی کاروائی،3ملزمان گرفتار865لٹرشراب اوراسلحہ برآمد

مظفرگڑھ میں تھانہ جتوئی پولیس کی حدود سے 3شراب فروش گرفتار کر لئے گئےملزمان سے600 لٹر لہن سمیت 865 لٹر شراب اورناجائز اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ